محمد غلام ربانی صاحب کا اُمید گلوبل اسکول کا دورہ
محمد غلام ربانی صاحب کا اُمید گلوبل اسکول کا دورہ کولکاتا: آج محکمہ برائے غیر روایتی و قابلِ تجدید ذرائع توانائی (حکومتِ مغربی بنگال) کے معزز وزیر محمد غلام ربانی صاحب نے مشہور سماجی کارکن ولی رحمانی کے زیرِ نگرانی چلنے والے اُمید گلوبل اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول کی […]
محمد غلام ربانی صاحب کا اُمید گلوبل اسکول کا دورہ Read More »