معاملہ ملت اسلامیہ کی تقدیر کا ہے !

معاملہ ملت اسلامیہ کی تقدیر کا ہے ! محمد قمر الزماں ندوی استاد / مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندوی رح نے 1978ء میں پڑوس ملک پاکستان کا سفر کیا تھا اور شہر کراچی میں سیرت کے موضوع پر منعقد کانفرنس میں ایک وفد کے ساتھ […]

معاملہ ملت اسلامیہ کی تقدیر کا ہے ! Read More »

اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو!

گذشتہ کچھ برسوں سے تسلسل کے ساتھ، اخبارات، الیکٹرانک میڈیا اورسوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر مسلمانوں کے تعلق سے نئی نئی خبریں،سرخیوں میں آتی رہتی ہیں،ہر روز ملک کی  کسی نہ کسی ریاست اور شہروں سے یہ خبر ضرور  آجاتی ہے کہ مسلمانوں کو ہجومی تشدد نے نشانہ بنایا اور انھیں بے دردی سے شہیدکردیا، انکے گھروں کو انتظامیہ نے بلڈوز کرا دیا،حکومت،پولیس اور انتظامیہ مسلمانوں کے ساتھ ظلم و بربریت کا معاملہ کر رہی ہے

اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو! Read More »

مسلم پرسنل لا خطرات کے گھیرے میں

اللہ تعالی  نے  انسان کو  اشرف المخلوقات اور مکلف  بناکر پیدا کیا ہے ،   اس لئے   انسانی زندگی کئی حصے  میں منقسم ہیں  ، اس کا  ایک حصہ  انفرادی  اور شخصی  ہے ،  اس کا تعلق انسان کی انفرادیت اور اس کی  انفرادی زندگی سے ہے ،  اس میں اس  کے ذاتی معاملات اتے ہیں اس لئے  اس کو شخصی یا انفرادی زندگی سے  موسوم کیا جاتا ہے

مسلم پرسنل لا خطرات کے گھیرے میں Read More »

سفر کی خدمات میں قیمتوں کا تفاوت: صارفین کے حقوق کی پامالی اور حکومت کی مداخلت

بھارتی حکومت کی جانب سے اوبر اور اولا جیسی سفر کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ایک نیا تنازعہ کھڑا کر رہا ہے۔ حکومت نے ان کمپنیوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ دونوں کمپنیوں اپنے صارفین کو مختلف قیمتیں چارج کر رہی ہیں، خاص طور پر ایپل اور اینڈروئیڈ فون استعمال کرنے والے افراد کے درمیان۔ ای فون استعمال کرنے والے صارفین کو اوبر اور اولا جیسی پلیٹ فارمز پر ایک ہی سفر کے لیے اضافی قیمتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سفر کی خدمات میں قیمتوں کا تفاوت: صارفین کے حقوق کی پامالی اور حکومت کی مداخلت Read More »

بہار کے کالجوں میں اردو کی زبوں حالی: اسباب، چیلنجز اور اصلاحی تجاویز

بہار کے کالجوں میں اردو کی زبوں حالی: اسباب، چیلنجز اور اصلاحی تجاویز ✍️: ڈاکٹر عقیل احمد شعبہ اردو، سی۔ایم۔ بی۔ کالج ، گھوگھرڈیہا ، مدھوبنی۔ اردو بہار کی تہذیب اور ثقافت کا ایک لازمی حصہ ہے، جو نہ صرف ایک زبان بلکہ فکر و فن کا خزانہ اور گنگا جمنی تہذیب کی علامت ہے۔

بہار کے کالجوں میں اردو کی زبوں حالی: اسباب، چیلنجز اور اصلاحی تجاویز Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔