علماءِ دیوبند اور قرآنی خدمات
ہندستانی مسلمانوں پر ایک عہد ایسا بھی گزرا ہے کہ جس میں وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی کتابِ مجید سے عملی اور ذہنی ہر سطح سے اس قدر دور ہو چکے تھے کہ عوام تو عوام خواص امت تک کا نظریہ اور خیال قرآن پاک کے متعلق یہ ہو گیا تھا کہ یہ ایک نہایت مغلق و پیچیدہ اور مشکل ترین کتاب ہے
علماءِ دیوبند اور قرآنی خدمات Read More »