علامہ سید سلیمان ندوی کے افکار کی عصری معنویت
ہندوستان کی ترقی کا شور و غل اس وقت تک صدائے بے اثر ہے جب تک اس میں کوئی جامعیت پیدا نہیں ، ہندوستان مختلف نسلوں ، مختلف مذہبوں اور مختلف زبانوں کا گھر ہے ، ان مختلف النسل ، مختلف المذہب اور مختلف اللسان افراد کو جماعت اور مختلف جماعتوں کو ایک ایک قوم بنانا صرف اسی طریقہ سے ممکن ہے کہ ان میں نسلی یا مذہبی یا لسانی اتحاد پیدا کیا جائے……
علامہ سید سلیمان ندوی کے افکار کی عصری معنویت Read More »