کانگریس کا شرم ناک رویہّ!
کانگریس کا شرم ناک رویہّ!

✍️شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ___________________ لوک سبھا کے انتخابات میں اپنی ’بہترکامیابی‘ کے بعد کانگریس نے ایک اور ’ تیر مارلیا ہے ‘۔ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت نے مودی حکومت کی ایک مہینے کی کارکردگی پر رپورٹ کارڈ پیش کیا ہے ، جس میں مرکزی سرکار کوآڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ یہ […]

کانگریس کا شرم ناک رویہّ!
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!

✍️ جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی _____________ دینی ، سیاسی ، سماجی اور تعلیمی مضامین اکثر و بیشتر لکھا جاتاہے اور چھوٹے بڑے سبھی قلمکار لکھتے رہتے ہیں مگر ضروری ہے کہ کچھ ایسے موضوع بھی سامنے آئیں جو حقائق پر مبنی ہوں یعنی آپ بیتی ہوں مرنے کے بعد تو […]

غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!
جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں
جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں

✍️ محمد شہباز عالم مصباحی ____________ جمہوریت کا مفہوم ہی اس بات پر منحصر ہے کہ عوامی رائے کو فیصلہ سازی میں اولیت دی جائے اور ہر شہری کو یکساں حقوق اور مواقع فراہم کیے جائیں۔ سیکولرزم، جمہوریت کی بنیاد کو مضبوط کرتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ریاست کو مذہبی معاملات میں […]

جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں
کیجریوال کا قصور
کیجریوال کا قصور

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ________________ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی پریشانیاں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں، نچلی عدالت سے ضمانت ملتی ہے، ہائی کورٹ عمل در آمد پر روک لگا دیتا ہے، سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہیں، اس کے قبل ہی […]

کیجریوال کا قصور
این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول
این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول

✍️ نقی احمد ندوی ________________ اس میں کوئی شک نہیں کہ علماء و فارغینِ مدارس اور طلباء کے اندر قوم و ملت اور ملک کی خدمت کا جو حسین جذبہ پایا جاتا ہے وہ عصری تعلیم گاہوں کے فارغین کے اندر عنقا ہے۔ این جی اوز اور فلاحی ادارے ان کے اس حسین جذبہ استعمال […]

این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول
previous arrow
next arrow
Shadow

حضرت امیر شریعت کے ہاتھوں مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی کی کتاب کا اجرا

پٹنہ(عبدالرحمن/سیل رواں) 9/ دسمبر

     امیر شریعت مفکر ملت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صدر وفاق المدارس الاسلامیہ امارت شرعیہ اور جناب امتیاز احمد کریمی رکن بہار پبلک سروس کمیشن کے ہاتھوں مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی کی 54 ویں کتاب کا اجراء عمل میں آیا "تماشہ میرے آگے” نامی اس کتاب میں مفتی صاحب نے سیاسی اور سماجی حالات و مسائل پر پوری بالغ نظری سے تجزیہ و تبصرہ کر کے نتائج اخذ کیے ہیں، یہ کتاب سیاسی اور سماجی میدان میں خدمت انجام دینے والوں کے لیے اپنی تقریر کے مواد کے حصول میں انتہائی معاون ہے، اس اہم کتاب کا اجراء دارالملت رام پور سگھری بلبھدر پور کے اجلاس عام میں ہوا جو وفاق المدارس کے بین المدارس تربیتی اجتماع کے موقع سے منعقد کیا گیا تھا،اس کتاب کی تصنیف پر مولانا حسین احمد بالا ساتھ مولانا عبدالقوی سابق صدر مدرس دارالملت رامپور سگھری،مولانا نظام الدین اسامہ ندوی صدر مدرس دارالملت الامداد چیری ٹیبل ٹرسٹ کے بانی جناب صہیب احمد، جناب امتیاز کریمی،عبدالرحیم بڑھولیاوی،انوار الحسن وسطوی،عارف وسطوی ،مولانا محمدانوار اللہ فلک قاسمی صحافی رضوان احمد وغیرہ نے مبارک باد دی ہے، جلد ہی مفتی صاحب کی دو اور کتابوں کا اجرا عمل میں آگیا،اس کے قبل مفتی صاحب کی تصنیف "نئے مسائل کے شرعی احکام” کا عربی ایڈیشن کا اجراء نامور فقیہ اور صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے ہاتھوں اسلامک فقہ اکیڈمی کے 32 ویں سیمینار منعقدہ پلاپٹی تامل ناڈو میں ہوا تھا، حضرت مفتی صاحب کے معتقدین، متوسلین اور محبین کرام نے عافیت کے ساتھ ان کے لیے درازی عمر کی دعا فرمائی تاکہ اپ کا قلم ایسے ہی رواں دواں رہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: