مطالعے کے حوالے سے 35 رہنما نکات
✍️ الیکس ویکوسکی ترجمہ: نایاب حسن ______________________ 1) مطالعے کا سب سے مشکل حصہ اسے شروع کرنا ہے۔2) بورنگ کتابوں کو چھوڑ کر شان دار کتابوں کے مطالعے کو ترجیح دیں۔3) ایک کتاب کے مطالعے سے آپ کی زندگی نہیں بدل سکتی؛ لیکن روزانہ کا مطالعہ سب کچھ بدل سکتا ہے۔4) نئی کتابیں کم پڑھیں، […]
مطالعے کے حوالے سے 35 رہنما نکات Read More »