پہلوانوں پر پولیس کی کاروائی سے اپوزیشن لیڈران سخت ناراض،
دہلی میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پہلوانوں پر پولیس کی کارروائی مختلف پارٹیوں کے سربراہوں کا مذمتی بیان آنا شروع ہوگیا ہے۔ راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور کانگریس کے ملکاارجن کھرگے سے لے کر ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی تک نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔
پہلوانوں پر پولیس کی کاروائی سے اپوزیشن لیڈران سخت ناراض، Read More »