نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح وزیر اعظم کو نہیں بلکہ صدر کو کرنا چاہئے: راہل گاندھی​

نو تعمیر شدہ پارلیمنٹ کا افتتاح 28 مئی کو وزیر اعظم کے ہاتھوں ہونا ہے۔رپورٹ کے مطابق، پارلیمنٹ ہاؤس کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ان سے اس کا افتتاح کرنے پر زور دیا تھا۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے جمعرات (18 مئی) کو یہ اطلاع دی۔

نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح وزیر اعظم کو نہیں بلکہ صدر کو کرنا چاہئے: راہل گاندھی​ Read More »