قرآن مجید کا پیغام امت مسلمہ کے نام

قرآن مجید اللہ کی وہ عظیم کتاب ہے جو پوری انسانیت کے لیے ہدایت اور روشنی کا سرچشمہ ہے۔ یہ کوئی عام کتاب نہیں، بلکہ زندگی گزارنے کا ایک مکمل دستور ہے جو انسان کو صحیح اور غلط میں تمیز سکھاتا ہے۔ اللہ نے ہر قوم اور ہر نسل کے لیے اس میں رہنمائی رکھی ہے، لیکن امت مسلمہ کو خاص طور پر اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کیونکہ یہ وہ امت ہے جسے "خیر امت” کا درجہ دیا گیا ہے، جو بھلائی کی طرف بلانے اور برائی سے روکنے کی ذمہ داری رکھتی ہے۔

قرآن مجید کا پیغام امت مسلمہ کے نام Read More »

سودی معیشت کے نقصانات اور اسلامی حل

اسلام نے انسان کی دنیا و آخرت کی فلاح و بہبود کے لیے زندگی کے تمام شعبوں میں رہنمائی فراہم کی ہے۔ یہ رہنمائی صرف عبادات تک محدود نہیں بلکہ معاشی نظام، اخلاقیات، انصاف، اور اخلاقی اصولوں پر بھی محیط ہے۔ قرآن و سنت میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ سود (ربا) ایک مہلک برائی ہے جو معاشرتی، اخلاقی، اور معاشی فلاح کے لیے خطرناک ثابت ہوتی ہے۔

سودی معیشت کے نقصانات اور اسلامی حل Read More »

کلمئہ استرجاع تسکین قلب کا بہترین ذریعہ !

صابرین کی طرف نسبت کرکے قرآن مجید میں یہ فرمایا گیا ہے کہ وہ مصیبت ،رنج اور تکلیف کے وقت "انا للّٰہ وانا الیہ راجعون” کہا کرتے ہیں، بے شک ہم اللہ ہی کے لئے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف واپس ہونے والے ہیں، (خواہ آج خواہ چند روز بعد)،حقیقت میں اس کی تعلیم و تلقین سے مقصود یہ ہے کہ مصیبت والوں کو ایسا کہنا چاہیے ،کیونکہ ایسا کہنے میں اجر و ثواب بھی بڑا ہے ،اور اگر دل سے معنی و مفہوم کو سمجھ کر یہ الفاظ ادا کئے جائیں تو رنج و الم اور غم و تکلیف کے دور کرنے اور قلب کو تسلی دینے کے معاملہ میں بھی یہ دعا اور یہ کلمہ اکسیر کا حکم رکھتے ہیں ۔

کلمئہ استرجاع تسکین قلب کا بہترین ذریعہ ! Read More »

غور کر ائے انسان نعمتوں کے بدلے  مطالبہ کیا ہے!! اللہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے!

اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کیا اور بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے آئیے سب سے پہلے غور کریں کہ اللہ رب العالمین نے ہمیں دو پاؤں عطا کیا ہے ،، دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں نہیں ہے ، ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں ہے مگر چلنے کی طاقت نہیں ہے کیونکہ وہ معذور ہیں ان کے پاؤں میں چوٹ آئی اور وہ چلنے پھرنے سے مجبور ہوگئے

غور کر ائے انسان نعمتوں کے بدلے  مطالبہ کیا ہے!! اللہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے! Read More »

معاشرتی نظام اور اس کی اصلاح کا طریق کار

محلوں کی سطح پر مختلف صلاحیتوں کے افراد اور اداروں کو باہم دگر الجھے بغیر منظم طریقے سے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے, آج دنیا میں جو سیاسی ومعاشرتی نظام رائج ہے اس میں اوپر سے نیچے تک بگاڑ پیدا ہوگیا ہے۔ اور طرفہ یہ ہے کہ اس نظام کی اصلاح کی کوششیں بھی ہوتی دکھائی نہیں دے رہی ہیں

معاشرتی نظام اور اس کی اصلاح کا طریق کار Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔