طلب ، سکون اور انسان

طلب بہت ہی چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اپنے مفہوم کے لحاظ سے بہت ہی وسعت کا حامل ہے ۔دیکھا جاۓ تو انسانی دنیا کا پورا کاروبار اسی طلب اور مفاد پر ہی منحصر ہے ۔اب یہ الگ بات ہے کہ سب کی اپنی طلب کا ذائقہ اور معیار اور اس کے حصول کا طریقہ اور مفاد مختلف ہے ۔طلب اور مفاد حلال بھی ہے اور حرام بھی ہے ۔

طلب ، سکون اور انسان Read More »

اسلامی شادی میں رسمِ ہلدی کا ارتقاء اور مفاسد

اسلام نے ہمیشہ اعتدال کا درس دیاہے اور اعتدال کو پسند بھی کیا ہے، لیکن ہم شیدائیان اسلام ہیں کہ اسلام کے ہی اصول وضوابط کو اپنے اعضاء وجوارح سے مسل رہے ہیں، آسان نکاح اور مسنون شادی کو بھاری بھرکم اور گناہوں کی گٹھڑی بنارہے ہیں، دو گواہوں اور دوبول سے منعقد ہونے والے سنت کو بھیڑ اور ازدحام کا حصہ بنانے پر بہ ضد ہیں، رونمائ، منگنی، ہلدی، ابٹن،باجےگاجے،منڈپ،پنڈال،ڈیکوریشن اور شادی کارڈ کے نام پر اپنی دولت کو مانندِ پانی بہا رہے ہیں، جب کہ ارشاد خداوندی ہے’’اور اپنے مال کو(فضول)مت خرچ کرو یقینا فضول خرچ کرنے والےشیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے۔(سورۂ بنی اسرائیل )

اسلامی شادی میں رسمِ ہلدی کا ارتقاء اور مفاسد Read More »

مسلم پرسنل لا بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب……..

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلمانان ہند کا متحدہ پلیٹ فارم ہے ،اس نے ہر نازک موڑ اور مشکل مرحلہ پر مسلمانوں کی رہنمائی کی ہے اور آج بھی وہ اپنی زمہ داریوں کو بحسن خوبی انجام دے رہا ہے, (اس اعتراف کیساتھ کے ماضی میں جتنی عظیم اور عبقری شخیصیتں اس بورڈ کو ملیں اور ان کے اندر جو اوصاف و کمالات تھے ،

مسلم پرسنل لا بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب…….. Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔