دین سب پر ظاہر ہو چکا پھر یہ بحث کیوں ؟
یکساں سول کوڈ کے تناظر میں کئی ٹی وی چینلز نے اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے غیر ضروری اور غیر متعلق ڈیبیٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ غیر متعلق اس لئے کہا کہ ان میں سے بعض کا موضوع بحث الہیات ، رسالت اور موت کے بعد زندگی یعنی بطور جزا جنت میں عیش و عشرت بشمول شراب طہور، حور و غلمان، ریشم و کمخواب کے لباس فواکہ میوہ جات ، زنجبیل کی خوشبودار مشروبات دودھ اور
دین سب پر ظاہر ہو چکا پھر یہ بحث کیوں ؟ Read More »