بورڈ ، نئے صدر اور چیلنج
آج سے تقریبًا پچاس سال پہلے ۱۹۷۲ ء كی بات ہے كہ اس وطن عزیر كی دھرتی پر لے پالك كا مسئلہ عام خاص لوگوں كا موضوع سخن بنا ہوا تھا ، ایك طرف لے پالك كو حقیقی بیٹے كا درجہ دینے پر اصرار تھا ، اور گود لینے والے كے تركہ میں اس كو میراث دلانے كی مہم شروع كی گئی، اور اس میں مسلمانوں كے بشمول تمام قوموں كو شامل كرنے كے لئے ایك خصوصی بل مرتب كیاگیا ،
بورڈ ، نئے صدر اور چیلنج Read More »