حاجی گلزار اعظمی : ایک اسم ایک طلسم
جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی صاحب اب نہیں رہے ،اناللہ وانا الیہ راجعون ۔ان کی نماز جنازہ پڑھ دی گئی ،دفنا بھی دیئے گئے۔وہ پچھلے ساٹھ کی دہائی سے اس تنظیم سے وابستہ ہوئے…….
حاجی گلزار اعظمی : ایک اسم ایک طلسم Read More »