ترجمان امارت شرعیہ”ہفت روزہ نقیب” کے نناوے سال
امارت شرعیہ کی تاریخ میں امیر شریعت رابع ؒ حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ صاحب حمانی بانی مسلم پرسنل لا بورڈ کا دور ،امارت شرعیہ کی نشاة ثانیہ کا دور کہلاتا ہے ،ان کا دور امارت ،جو 24 / مارچ 1957 سے شروع ہوکر 20/مارچ 1991 تک رہا ہے
ترجمان امارت شرعیہ”ہفت روزہ نقیب” کے نناوے سال Read More »