میرے والدین
ںفدر امام قادری کی کتاب ’’ میرے والدین‘‘ پر مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ کا تبصرہ ہے۔ کتاب لائق مطالعہ ہے۔ لنک پر کلک کرکے تبصرہ پڑھ سکتے ہیں۔
ںفدر امام قادری کی کتاب ’’ میرے والدین‘‘ پر مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ کا تبصرہ ہے۔ کتاب لائق مطالعہ ہے۔ لنک پر کلک کرکے تبصرہ پڑھ سکتے ہیں۔
ڈاکٹر جسیم الدین قاسمی کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ روزنامہ انقلاب کے مستقل کالم نگار ہیں۔ ڈاکٹر نور السلام ندوی نے ڈاکٹر جسیم الدین صاحب قاسمی کی کتابوں پر مختصر تبصرہ کیا ہے۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں
ڈاکٹر جسیم الدین کی کتابیں Read More »
"ہندوتوا انتہا پسندی۔ نظریاتی کشمکش اور مسلمان ” امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی کی کتاب ہے۔ جس پر عدیل اختر صاحب نے جامع تبصرہ کیا ہے۔ تبصرہ پڑھ کر بہت حد تک کتاب کے مندرجات کا علم ہوگا۔ مکمل تبصرہ پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
ہندوتوا انتہا پسندی: نظریاتی کشمکش اور مسلمان کا مطالعہ Read More »
علمائے دیوبند کی علمی، دینی و تعلیمی خدمات کا ایک زمانہ قدرداں و معترف ہے۔ زیر نظر تحریر میں عرب اہل علم میں علمائے دیوبند کی قدردانی کا تعارف کرایا گیا ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں
علماءِ دیوبند عربوں کی نظر میں Read More »