استاذ ایک ایسا کیمیا ہے جو خاک کو کندن بناتا ہے
پروردگارِ عالم نے نامِ ”استاذ“ میں ایک ایسا تاثر ودیعت کیا ہوا ہے کہ اس نام کے ذہن میں گردش کرتے ہی ایک طرح کے تقدس، احترام، جلال، عزت، تعظیم، تکریم اور وقار کا ریلا وجود میں امڈ پڑتا ہے………
استاذ ایک ایسا کیمیا ہے جو خاک کو کندن بناتا ہے Read More »