مدرسہ رحمانیہ کھپڑہ میں سدھڑی کرن یوجنا کے تحت نئے بھون کا افتتاح
تقریب میں مفتی مطیع الرحمان قاسمی نے اپنے خطاب میں شرکا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے علامہ اقبال کے مشہور اشعار پیش کیے۔ انہوں نے علامہ اقبال کے شعر "خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے” کا حوالہ دیتے ہوئے مدرسہ اساتذہ کے مسائل کو نرمی سے اجاگر کیا اور حکومتی توجہ کی ضرورت پر زور دیا۔
مدرسہ رحمانیہ کھپڑہ میں سدھڑی کرن یوجنا کے تحت نئے بھون کا افتتاح Read More »