’’نیتی آیوگ‘‘ کی میٹنگ ، کئی اہم لیڈران کا شرکت سے انکار

تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف منسٹر کو کمیشن کی گورننگ کونسل میں شرکت کرنا ہے۔ ایسے وقت میں نیتی آیوگ کی میٹنگ میں ان رہنماؤں کی عدم شرکت کے فیصلے کو افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کے نظرییے سے دیکھا جارہا ہے۔

’’نیتی آیوگ‘‘ کی میٹنگ ، کئی اہم لیڈران کا شرکت سے انکار Read More »

sailerawan

نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح پر خصوصی ’’سکہ‘‘ جاری کیا جائے گا۔

نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاحی تقریب کا اعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے بھی کھل کر بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکمراں جماعت من مانی کررہی ہے اور صدر جموریہ ہند کو ان کا جائز مقام بھی نہیں دینا چاہتی۔ جب تک اففتاح صدر جمہوریہ کے ہاتھوں کیے جانے کا اعلان نہیں ہوتا۔ ہماری مخالفت جاری رہے گی۔

نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح پر خصوصی ’’سکہ‘‘ جاری کیا جائے گا۔ Read More »

پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح​، اپوزیشن ناراض

پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی اففتاح کا اعلان کردیاگیا ہے جو کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں ہونا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اس فیصلے سے ناراض ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نئی عمارت کا اففتاح کریں۔ وہ بھارت کی سب سے معزز اور اعلیٰ پوسٹ پر بیٹھی ہیں ۔لہذا وہ حق دار بھی ہیں۔

پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح​، اپوزیشن ناراض Read More »

یوپی ایس سی میں ناکام ہونے والوں کو وزیر اعظم کی نصیحت ​

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھاکہ ’’میں ان لوگوں کی مایوسی کو سمجھتا ہوں جو سول سروسز کا امتحان پاس نہیں کر سکے؛ آپ کو مزید مواقع ملیں گے۔ بھارت: آپ کی صلاحیتوں اور طاقتوں کو ظاہر کرنے کے بہت سے مواقع فراہم کرتا ہے۔ آپ کے لئے بہترین خواہشات

یوپی ایس سی میں ناکام ہونے والوں کو وزیر اعظم کی نصیحت ​ Read More »

یوپی ایس سی کا ریزلٹ جاری، پٹنہ کی ایشتا کشور ٹاپر

آج 23 مئی 2023 کو جاری کی گئی یو پی ای سی سول سروسز میرٹ لسٹ 2022 میں کل 30 مسلمان کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں سے تین نے ٹاپ 100 کی فہرست میں مختلف رینک اور پوزیشنیں حاصل کیں۔یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے آج منگل 23 مئی کو ستمبر 2022 میں ہونے والے سول سروسز کے امتحانات اور جنوری/مئی 2023 میں کیے گئے پرسنل انٹرویو کے نتائج کا اعلان کیا۔

یوپی ایس سی کا ریزلٹ جاری، پٹنہ کی ایشتا کشور ٹاپر Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔