سیل رواں

بورڈ ، نئے صدر اور چیلنج

آج سے تقریبًا پچاس سال پہلے ۱۹۷۲ ء كی بات ہے كہ اس وطن عزیر كی دھرتی پر لے پالك كا مسئلہ عام خاص لوگوں كا موضوع سخن بنا ہوا تھا ، ایك طرف لے پالك كو حقیقی بیٹے كا درجہ دینے پر اصرار تھا ، اور گود لینے والے كے تركہ میں اس كو میراث دلانے كی مہم شروع كی گئی، اور اس میں مسلمانوں كے بشمول تمام قوموں كو شامل كرنے كے لئے ایك خصوصی بل مرتب كیاگیا ،

بورڈ ، نئے صدر اور چیلنج Read More »

سیل رواں

کامن سول کوڈ یا مسلم مخالف سول کوڈ

آج کل بعض اپنے لوگ بھی اِدھر اُدھر کی باتیں سُن کر یہ سوال کرنے لگے ہیں کہ یونیفارم سول کوڈ ابھی آیا نہیں ہے، کیسا ہوگا یہ بھی پتہ نہیں ہے، پھر ابھی سے کیوں اس مخالفت میں ہنگامہ کھڑا کیا جارہا ہے، پہلے آنے دیجئے، دیکھتے ہیں کیا آتا ہے، دوسرے مذہب کے لوگ بھی ہیں، خود ہندوؤں میں اختلاف ہے

کامن سول کوڈ یا مسلم مخالف سول کوڈ Read More »

Sailerawan

ایک چڑیا کی تین نصیحتیں

تفہیم وعظ و نصیحت، پند و موعظت اور دعوت و تبلیغ میں قصصی اور حکایتی اسلوب بہت موثر ہوا کرتا ہے ،اس کے ذریعہ مخاطب کو اپنی طرف متوجہ کرنا آسان ہوتا ہے ، قصصی اسلوب افہام و تفہیم میں بہت معاون ہوتا ہے ،اگر آپ اپنے مخاطب کو کوئی بات مثال اور واقعہ کے ذریعہ سمجھائیں گے ،تو وہ جلد اس کو سمجھیں گے اور ان کے لئے اس پر عمل پیرا ہونا آسان ہو جائے گا ۔

ایک چڑیا کی تین نصیحتیں Read More »

دستور ہند! مختصر، مختصر

ہندوستان کا ایک جامع دستور ہے، جس کو ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کی صدارات میں بنی دستور ساز اسمبلی نے ترتیب دیا ہے اس دستور میں تقریبا 400 کے قریب آڑٹیکل یعنی دفعات ہیں، بعض آرٹیکلس کی ذیلی دفعات بھی ہیں ـ ابتدا میں ایک مختصر سی تمہید ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہم ہندوستانی باشندے اپنے ملک کو عوامی سیکولر جمہوریہ بنانے اور یہاں کے تمام باشندوں کو مکمل انصاف و مساوات دینے کا عہد کرتے ہوئے اس دستور کو اپنے آپ پر نافذ کرتے ہیں ـ

دستور ہند! مختصر، مختصر Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔