اپوزیشن اتحاد کے مشن پر نتیش کمار
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 کے پیش نظر اپوزیشن جماعتوں کو بی جے پی کے خلاف متحد کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔
اپوزیشن اتحاد کے مشن پر نتیش کمار Read More »
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 کے پیش نظر اپوزیشن جماعتوں کو بی جے پی کے خلاف متحد کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔
اپوزیشن اتحاد کے مشن پر نتیش کمار Read More »
مسلم لڑکیوں کو محبت کے جال میں پھنسا کر انکی عزت اور زندگی سے کھلواڑ کرنے کیلئے کچھ سالوں سے ہندو شدت پسند تنظیموں نے مہم چلا رکھی ہے۔ اسکا مقصد مسلمانوں کو ذہنی، جسمانی، مذہبی اور اخلاقی طور پر رسوا کرنا اور مسلم لڑکیوں کو مرتد بنانا ہے۔
بھارت میں مسلمان لڑکیوں کو مرتد بنانے کی مہم Read More »
مسلم امرا و رؤسا کا دستر خوان کتنا وسیع، پر تکلف اور اقسام و انواع سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔ آپ کو پڑھ کر تعجب بھی ہوگا اور ذوق کام و دھن کو دیکھ کر افسوس بھی۔ مسلم امرا و رؤسا نے کس طرح سے کھانے میں اسراف و سے کام لیا اس کی چند مثالیں اس مضمون میں بیان کی گئی ہے۔ آپ پڑھئے اور سر دھنئے
مسلم امرا اور رؤساکو سِوا علم کے کن چیزوں کا شوق تھا؟ Read More »
مولانا محمد رابع حسنی ندوی مولانا ابو الحسن علی ندوی کے تربیت یافتہ انسان تھے وہ مولانا علی میاں کے بھانجہ تھے اور سفر وحضر میں ان کے شریک تھے وہ مولانا علی میاں کی طرح مصنف بھی تھے مفکر بھی تھے عربی کے انشا پردازبھی تھے،نرم دم گفتگو،گرم دم جستجو ان کی خصوصیت تھی،
اب عید کا چاند طلوع بھی ہوا تو کیا خوشی اورکیسی فرحت Read More »
رمضان کا مبارک مہینہ جاری ہے،اس مہینہ میں بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے،الله کے با توفیق بندے اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہوتے ہیں،اور اپنے دامن کو لعل وگہر سے بھرتے ہیں،اس مہینہ کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہوتا ہے،جو اپنے جلو میں عطا وبخشش کی بہار لیکر آتا ہے،مغفرت کے طلب گار آگے بڑھتے ہیں اور معافی کا پروانہ حاصل کرتے ہیں،لیکن جن کی قسمت میں ازلی بد بختی ہے،وہ اس ماہ مقدس کے انوار وبرکات سے محروم رہتے ہیں،اور معصیت کی روش سے باز نہیں آتے،بلا شبہ جب تک انسان کے اندر ذاتی طلب اور تڑپ نہ ہو،کوئی ساعت ہمایوں اس کے اعمال واخلاق میں تبدیلی نہیں پیدا کر سکتی۔
برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر Read More »