اُسوۂ ابراہیمی:سرِ تسلیم ہے خم تیری رضا کے آگے

✍️ ڈاکٹر محمد اعظم ندوی استاذ المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد ______________________ آج قربانی کا عظیم الشان دن ہے، ہم اپنی اپنی استطاعت کے مطابق اللہ کی رضا کے لیے جانوروں کی قربانی کریں گے،عید الاضحی ہمارے دو سالانہ تہواروں میں ایک ہے، ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے […]

اُسوۂ ابراہیمی:سرِ تسلیم ہے خم تیری رضا کے آگے Read More »

جامعہ عمر بن خطابؓ پھولہارا:ضرورت کا دوسرا نام

✍️ظفر امام قاسمی کھجورباڑی ___________________________       ٢٧/شعبان المعظم ١٤٤٥؁ھ مطابق 9/مارچ 2024؁ء ہفتہ کی ایک سہانی صبح تھی،سینۂ گیتی پرچشمِ فلک کی نورانی اور خنک آلود کرنیں بکھری ہوئی تھیں،سماں معطر اور ہوا بڑی شفاف تھی،موسم بڑا دلکش،روح افزا اور نظر افروز لگ رہا تھا،وادیوں میں   خوش گوار فضا کی بانسری بج رہی تھی اورموسمِ

جامعہ عمر بن خطابؓ پھولہارا:ضرورت کا دوسرا نام Read More »

قربانی چھوڑ کر ضرورت مندوں کی مدد کا مشورہ گمراہ کن ہے!

✍️محمد قمرالزماں ندوی استاد مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ ________________________ چند سال پہلے صوبہ کیرلا میں بھیانک سیلاب آیا تھا، اس سیلاب نے ایسی تباہی مچائی تھی کہ طوفان نوح کا منظر لگ رہا تھا، اربوں کھربوں کا مالی نقصان ہوا تھا، بہت جانیں بھی گئی تھیں، اس موقع پر ملی، سماجی تنظیموں نے خدمت

قربانی چھوڑ کر ضرورت مندوں کی مدد کا مشورہ گمراہ کن ہے! Read More »

مسلمانوں سے اتنی نفرت کیوں ؟!

✍️غالب شمس قاسمی ___________________ ہندوستانی سیاسی منظرنامہ گزشتہ ایک دہائی سے نفرت،  ڈر،  آئینی اداروں کی  جانب داری ، اور ذرائع ابلاغ کی یکطرفہ حمایت کی وجہ سے  پراگندہ ہوچکا تھا، صحت مند ترقی پذیر معاشرہ مرد بیمار بن گیا تھا، لیکن اب ملک  کا سیاسی منظرنامہ  کافی تبدیل ہو چکا ہے، نفرت، اور مخالفت،

مسلمانوں سے اتنی نفرت کیوں ؟! Read More »

قربانی: خورشید حقیقت کا ظل مجاز

✍️ عبدالرحیم ندوی استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ _______________________ ملت حنیفی کے امام کی امامت و پیشوائی دنیا کے دو تہائی آبادی کے یہاں مسلم ہے، عیسائی ہوں یا یہودی یا مسلمان سبھی کو آپ سے عقیدت ہے کیونکہ حضرت موسیٰ اور عیسی علیہما السلام اور ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تینوں آپ

قربانی: خورشید حقیقت کا ظل مجاز Read More »

مفتی ثنائ الہدی قاسمی

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے

✍️مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ ___________ ہندوستانی مسلمان تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہے ہیں، ان کی جان ومال ، عزت وآبرو پر حملے اس کثرت سے ہونے لگے ہیں کہ یقین ہی نہیں آتا کہ یہ وہی ملک ہے، جہاں سارے مذاہب کے لوگوں کو

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے Read More »

ہمارا بچپن اور مبارک رمضان

✍️  ظفر امام، دارالعلوم بہادرگنج ___________________   بچپن کا ہر نظارہ دل افروز، اس کا ہر منظر روح افزا،اس کی ہر رُت سلونی اور اس کا ہر موسم سُہانا لگتا ہے،شاید اس لئے کہ ہم اس نظاروں بھری دنیا میں نئے وارد ہوتے ہیں،اس کائناتِ رنگ و بو میں ہم پہلی بار آنکھیں کھولتے ہیں، اس

ہمارا بچپن اور مبارک رمضان Read More »

ذمہ دار ہم بھی ہیں

از قلم: مجاہدالاسلام ملی  آج ہم لوگ عرب ممالک میں مندر کا افتتاح یا جگہ کی فراہمی سن کر افسردہ اور بے چین ہوتے ہیں تو کہیں نہ کہیں ہم بھی ان حالات کے ذمہ دار ہیں۔ 1970-75 میں عرب ممالک کی بڑی بڑی کمپنیوں میں ملازمت کے اشتہار اس طرح ہوتے تھے صرف مسلمان

ذمہ دار ہم بھی ہیں Read More »

بھارتی یہود بنام ہنود

مرد و عورت اور بچوں کی ہولناک تصویریں دیکھ کر کسی بھی دل گردے والے کا دل دہل جائے، اس کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں، بلکہ اکثر و بیشتر ذرا سا حس اور انسانیت کا جذبہ رکھنے والے، فلسطینی بھائیوں اور بچوں کی لاشیں، چیختی چلاتی خون سے لت پت بے بس تصویریں اور ویڈیوز دیکھ کر بے ساختہ آنکھیں اشکبار ہو جائیں…..

بھارتی یہود بنام ہنود Read More »

Scroll to Top