دین مسلمان اور موجودہ بھارتی …..

یوں تو آزادی کے دور کی بہت سی باتیں مجھے اپنے نانا مرحوم سے بھی معلوم ہوا کرتی تھیں جو پچیس سال پہلے سو سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوۓ اور خود علامہ فراہی نے بھی اس وقت کی مسلم قیادت کے غلط رخ کا تذکرہ کیا ہے اس کے علاوہ بہار شریف کے ہمارے ایک بزرگ دوست جن کے والد آزاد صاحب کے ساتھیوں میں تھے اور وہ خود آزاد صاحب کے جنازے میں شریک رہے ہیں بہت ساری باتیں بتا کر افسوس کرتے ہیں ۔

دین مسلمان اور موجودہ بھارتی ….. Read More »

اڈانی ہنڈن برگ کیس میں سیبی کو مہلت​

رواں سال کے شروع میں بھارت کے مشہور و معروف بزنس مین گوتم اڈانی کی کئی کمپنیوں پر ایک غیر ملکی فرم ’’ ہنڈن برگ ریسرچ‘‘نے تفصیلی رپورٹ پیش کی تھی۔ جس میں ’’ہنڈن برگ ریسرچ ‘‘نے گوتم اڈانی کی کمپنیوں پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا تھا۔ جس سے بھارتی شیر بازار میں زبردست گراوٹ آئی تھی

اڈانی ہنڈن برگ کیس میں سیبی کو مہلت​ Read More »

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعزیتی بیان

حضرت مولانا خالدسیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ جناب ظفریاب جیلانی صاحب مرحوم کی وفات ملت اسلامیہ کے لیے بڑا حادثہ اور بورڈ کا نقصان ہے، اللہ نے ان کو غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازاتھا،وہ زمانہ طالب علمی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبہ یونین کے صدر منتخب ہوئے،

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعزیتی بیان Read More »

مدارس اسلامیہ سے طلبہ کی بے رغبتی …..؟

     ادھر چند سالوں سے مشاہدہ یہ ہےکہ اکثر مدارسِ اسلامیہ کے منتظمین انگریزی علوم و فنون اور عصری تعلیم گاہوں سے مرعوب نظر آرہے ہیں اور آئے دن مدارس کو اسکول کے طرز پر ڈھالنے کی کوشش کررہے ہیں ،اس کے لیے مہنگی فیس رکھنے لگے،گارجئین اور سرپرست حضرات یہ سمجھنے لگے کہ اتنی مہنگی تعلیم اگر ہم مدارس میں دلائیں گے تو اس سے بہتر ہے کہ اسکول ہی میں بچے کا داخلہ کرادو ،دین سیکھنے کے لئے اور دینی تربیت کے لیے تبلیغی جماعت میں وقفہ وقفہ سے بھیجتے رہیں گے ۔۔

مدارس اسلامیہ سے طلبہ کی بے رغبتی …..؟ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔