مدارس سے طلبہ کی بے رغبتی کیوں بڑھ رہی ہے
✍️محمد قمر الزماں ندوی __________________ شوال المکرم یوں تو عربی سال و تقویم کا دسواں مہینہ ہے، لیکن برصغیر ہندوپاک کے مدارس عربیہ کے لئے یہ نیا تعلیمی سال ہوتا ہے ،اس مہینے میں مدارسِ اسلامیہ لمبی تعطیل کے بعد کھلتے ہیں اور نئے اور پرانے داخلے شروع ہوجاتے ہیں اور وسط شوال یا اخیر […]
مدارس سے طلبہ کی بے رغبتی کیوں بڑھ رہی ہے Read More »