رموز اوقاف کب ، کہاں اور کیوں؟ کمال کی کتاب

تعارف و تبصرہ : شکیل رشید ایڈیٹر ممبئ اردو نیوز _________________ ڈاکٹر شمس بدایونی کا شمار ، اردو زبان و ادب کے ثقہ محققین میں ہوتا ہے ۔ مختلف موضوعات پر ، ان کی اب تک تیس سے زائد تحقیقی کتابیں ماہرین ادب سے داد وصول کر چکی ہیں ۔ موصوف کی تازہ ترین کتاب […]

رموز اوقاف کب ، کہاں اور کیوں؟ کمال کی کتاب Read More »

پس غروب روشنی

تاثرات سید عباس، پونے، مہاراشٹر _______________ پس غروب روشنی مصنف: سید سعادت اللہ حسینی صفحات: 384، قیمت: 400 روپے ناشر: ہدایت پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرس، نئی دہلی رابطہ نمبر: 9891051676 _______________ ” پس غروب روشنی” ایک کتاب ہی نہیں بلکہ تحریک اسلامی کے اکابرین کے حالات زندگی اور ان کی فکر اور ان کے عمل

پس غروب روشنی Read More »

مولاناابوالکلام قاسمی شمسی کی تفسیرتسہیل القرآن :ایک تقابلی مطالعہ

مولاناڈاکٹرمحمدعالم قاسمی جنرل سکریٹری آل انڈیاملی کونسل بہار امام وخطیب جامع مسجددریاپورسبزی باغ،پٹنہ _________________ بہارکی مشہورعلمی شخصیت ڈاکٹرمولاناابوالکلام قاسمی شمسی سابق پرنسپل مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ کئی اہم اداروں سے منسلک ہیں، گوناگوں صلاحیت کے حامل،سنجیدہ مزاج، معاملہ فہم ،صاحب بصیرت،باکمال،باصلاحیت عظیم قلمکارعالم دین ہیں۔ آپ کے قلم گہربارسے کئی اہم تحقیق معلوماتی کتابیں

مولاناابوالکلام قاسمی شمسی کی تفسیرتسہیل القرآن :ایک تقابلی مطالعہ Read More »

"مدارس اور دیوبندی اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کا ازالہ”

"مدارس اور دیوبندی اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کا ازالہ” غلط فہمیوں کے ازالے کے سلسلے میں ایک قابل قدر کتاب تبصرہ نگار : سہیل انجم _________________ کتاب: Demystifying Madrasah And Deobandi Islam (مدارس اور دیوبندی اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کا ازالہ) مصنف: اسد مرزا صفحات: 280 قیمت: 595 روپے ناشر: وِتاستا

"مدارس اور دیوبندی اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کا ازالہ” Read More »

غنچہ ادب میرے مطالعہ کی روشنی میں

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ___________________ جناب قمر اعظم، قمر اعظم صدیقی قلمی نام سے مشہور ہیں، ولادت 26 دسمبر 1983 کی ہے، شہاب الرحمٰن صدیقی بن عبد الوہاب مرحوم کے صاحبزادہ ہیں، بھیرو پور ضلع ویشالی آبائی وطن ہے، تعلیم ایم اے اردو ہے اور

غنچہ ادب میرے مطالعہ کی روشنی میں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔