خواتین بل بھاری اکثریت سے منظور
کم وبیش ستائیس (۲۷) برسوں سے زیر التواء خواتین رزرویشن بل جسے ہندی میں ’’ناری شکتی وندن ودھیک‘‘ کہا گیا ہے کو مودی حکومت نے ۱۹؍ ستمبر ۲۰۲۳ء کو پارلیامنٹ میں پیش کر دیا، اور برسوں کے بعد یہ منظر دیکھنے کو ملا کہ ہر پارٹی نے اس بل کی حمایت کی
خواتین بل بھاری اکثریت سے منظور Read More »