طلب ، سکون اور انسان
طلب بہت ہی چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اپنے مفہوم کے لحاظ سے بہت ہی وسعت کا حامل ہے ۔دیکھا جاۓ تو انسانی دنیا کا پورا کاروبار اسی طلب اور مفاد پر ہی منحصر ہے ۔اب یہ الگ بات ہے کہ سب کی اپنی طلب کا ذائقہ اور معیار اور اس کے حصول کا طریقہ اور مفاد مختلف ہے ۔طلب اور مفاد حلال بھی ہے اور حرام بھی ہے ۔
طلب ، سکون اور انسان Read More »