Dr. Tariqu Aiyobi

ایمان و عزیمت ہجرت کا پیغام

محرم الحرام کا آغاز ہے، نئے ہجری سال کی ابتدا ہے، تاریخ کا ایک باب لکھا جا چکا جبکہ ایک نئے باب کا اضافہ ہونے والا ہے، در اصل تاریخ میں ہجری سن کا آغاز سرو ر کائنات جناب محمدمصطفی ﷺ (فداہ روحی) کی ہجرت سے شروع ہوتا ہے، ہجرت نبوی ایک حقیقت تھی، ایک انقلاب کا نقطۂ آغاز تھا، ایک نئے عہد کی ابتدا تھی، حکم خداوندی کی تعمیل تھی،شرعی ہجرت تھی، اس ہجرت کے بعد دنیا ایک نئی تاریخ سے آشنا ہوئی، ایک نئی صبح کا دیدار کیا

ایمان و عزیمت ہجرت کا پیغام Read More »

ڈاکٹر محمد طارق ایوبی

دینی احتساب

ملک میں ایک بار پھر سے یکساں سول کوڈ کا مسئلہ گرمایا ہوا ہے، ٹیلی ویژن اور مسلمانوں کے حلقوں میں اس کے سب سے زیادہ اثرات نظر آ رہے ہیں، ہم پہلے بھی کئی بار لکھ چکے ہیں کہ یہ صرف مسلمانوں کا مسئلہ ہے ہی نہیں، گرچہ اس سے سب سے زیادہ متأثر مسلمان ہی ہوں گے، کیوں کہ مسلمانوں کی شریعت ہی ناسخ ہے، وہی برحق ہے، اس میں انسانی مداخلت کی کوئی گنجائش ہے ہی نہیں، اکملت لکم دینکم کی سند اسی کے پاس ہے

دینی احتساب Read More »

سیل رواں

حضرات حسنین رض کا کردار اور اسوہ ہمارے لئے نمونہ ہے!

طبقہ انسانی میں سب افصل ، معزز، مکرم،متبرک اور محترم طبقہ نبیوں اور رسولوں کا ہے ، دنیا میں کوئی انسانی طبقہ ان کے ہمسر اور برابر نہیں ہے، یہ اللہ کے خاص بندے ہیں ، جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنی نبوت و رسالت کے لیے منتخب کیا ، جن کی تعداد کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار ہے، ان میں بھی باہم تفاضل اور تفاوت درجات ہیں، بعض بعض کے مقابلہ میں زیادہ مقام اور اہمت رکھتے ہیں، ان میں سب سے افضل اور اعلی مقام حضورﷺ کو حاصل ہے، آپ تمام نبیوں میں سب سے افضل ہیں،آپ خاتم النبیین اور امام المرسلین ہیں ۔

حضرات حسنین رض کا کردار اور اسوہ ہمارے لئے نمونہ ہے! Read More »

saile rawan

حضرت عمر ؓکا دور خلافت انسانی مساوات کا مثالی دور

ہم اور آپ جس ملک میں رہتے اور بستے ہیں وہ ماقبل تاریخ دور سے ہی انسانی عدم مساوات کا شکار ہے، یہاں انسانوں کو مختلف طبقات میں تقسیم کیا گیا اور ان میں اعلی اور گھٹیا کی درجہ بندی کی گئی، انسانوں کو مساوات کا درس دینے اور طبقاتی نظام کو ختم کرنے کے لیے کئی شخصیتیں اٹھیں

حضرت عمر ؓکا دور خلافت انسانی مساوات کا مثالی دور Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔