نوح میں بلڈوزر کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء کی نئی پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل
ہریانہ کے ضلع نوح میں پولیس کی کاروائی اور مسلمانوں کی املاک و مکانات پر بلڈوزر کے ذریعے انہدامی کاروائی پر پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے انہدامی پر کاروائی پر روک لگادی ہے۔ جس کا جمعیۃ علما(ارشد) نے خیر مقدم کیاہے۔
نوح میں بلڈوزر کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء کی نئی پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل Read More »