۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

sailerawan

حکومت نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلائی

حکومت نے، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی 2023 کو سبھی  پارٹیوں کی میٹنگ طلب کی ہے۔ جس میں پارلیمنٹ کی کاروائی کیسے چلائی جائے، اور کس طرح خوش اسلوبی کے ساتھ اس کو اختتام تک پہنچائی جائے۔ پر آپس میں چرچا ہوگی۔ واضح رہے کہ  پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس پارلیمنٹ کی پرانی عمارت میں 20 جولائی کو شروع ہوگا اور گیارہ اگست تک جاری رہے گا۔ اس سے پہلے پارلیمانی امورکے وزیر پرہلادجوشی نے تمام سیاسی پارٹیوں سے زور دے کر کہا کہ وہ مانسون اجلاس کے دوران قانون سازی کے عمل اور دیگر معاملوں پر نتیجہ خیز بحث ومباحثہ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ ایک ٹویٹ میں جناب جوشی نے کہا کہ 23 دن تک چلنے والے اس سیشن میں کُل 17 اجلاس ہوں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: