

بھارتی ٹیم کے نوجوان بلے باز شبمن گل نے ون ڈے کرکٹ میں اپنا نام سنہرے حروف میں لکھ ڈالا ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کےخلاف حیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں ڈبل سنچری لگا کر خود کو عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ اس سے قبل بھارت کے روہت شرما، سچن ٹنڈولکر، وریندر سہواگ اور ایشان کشن نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔
Copyright © all rights reserved Sailerawan