جامعہ عمر بن خطابؓ پھولہارا:ضرورت کا دوسرا نام
✍️ظفر امام قاسمی کھجورباڑی ___________________________ ٢٧/شعبان المعظم ١٤٤٥ھ مطابق 9/مارچ 2024ء ہفتہ کی ایک سہانی صبح تھی،سینۂ گیتی پرچشمِ فلک کی نورانی اور خنک آلود کرنیں بکھری ہوئی تھیں،سماں معطر اور ہوا بڑی شفاف تھی،موسم بڑا دلکش،روح افزا اور نظر افروز لگ رہا تھا،وادیوں میں خوش گوار فضا کی بانسری بج رہی تھی اورموسمِ […]
جامعہ عمر بن خطابؓ پھولہارا:ضرورت کا دوسرا نام Read More »