بھارت کا سریز پر قبضہ
بھارتی ٹیم نے اندور میں کھیلے گئے اپنے تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر کر سیریز اپنے نام کرلیا ہے۔اس طرح نیوزی لینڈ تیسرا ونڈے بھی جیتنے میں ناکام رہا۔ ٹیم انڈیا نے اس میچ میں روہت شرما اور شبمن گل کی سنچریوں کی مدد سے 385 رنز کا اسکور کھڑا کیا جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 295 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔
بھارت کا سریز پر قبضہ Read More »