سفر کی خدمات میں قیمتوں کا تفاوت: صارفین کے حقوق کی پامالی اور حکومت کی مداخلت

بھارتی حکومت کی جانب سے اوبر اور اولا جیسی سفر کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ایک نیا تنازعہ کھڑا کر رہا ہے۔ حکومت نے ان کمپنیوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ دونوں کمپنیوں اپنے صارفین کو مختلف قیمتیں چارج کر رہی ہیں، خاص طور پر ایپل اور اینڈروئیڈ فون استعمال کرنے والے افراد کے درمیان۔ ای فون استعمال کرنے والے صارفین کو اوبر اور اولا جیسی پلیٹ فارمز پر ایک ہی سفر کے لیے اضافی قیمتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سفر کی خدمات میں قیمتوں کا تفاوت: صارفین کے حقوق کی پامالی اور حکومت کی مداخلت Read More »

بہار کے کالجوں میں اردو کی زبوں حالی: اسباب، چیلنجز اور اصلاحی تجاویز

بہار کے کالجوں میں اردو کی زبوں حالی: اسباب، چیلنجز اور اصلاحی تجاویز ✍️: ڈاکٹر عقیل احمد شعبہ اردو، سی۔ایم۔ بی۔ کالج ، گھوگھرڈیہا ، مدھوبنی۔ اردو بہار کی تہذیب اور ثقافت کا ایک لازمی حصہ ہے، جو نہ صرف ایک زبان بلکہ فکر و فن کا خزانہ اور گنگا جمنی تہذیب کی علامت ہے۔

بہار کے کالجوں میں اردو کی زبوں حالی: اسباب، چیلنجز اور اصلاحی تجاویز Read More »

سودی معیشت کے نقصانات اور اسلامی حل

اسلام نے انسان کی دنیا و آخرت کی فلاح و بہبود کے لیے زندگی کے تمام شعبوں میں رہنمائی فراہم کی ہے۔ یہ رہنمائی صرف عبادات تک محدود نہیں بلکہ معاشی نظام، اخلاقیات، انصاف، اور اخلاقی اصولوں پر بھی محیط ہے۔ قرآن و سنت میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ سود (ربا) ایک مہلک برائی ہے جو معاشرتی، اخلاقی، اور معاشی فلاح کے لیے خطرناک ثابت ہوتی ہے۔

سودی معیشت کے نقصانات اور اسلامی حل Read More »

ہندوستان کی دستور سازی میں مسلمانوں کا حصہ!

یومِ جمہوریہ جو ہمارے ملک کا ایک تاریخی اور یادگار دن ہے، یہ اس لئے منایا جاتا ہے کہ اسی تاریخ کو ہمارے ملک کا قانون نافذ ہوا،اور ہمار ملک ایک جمہوری ملک قرار پایا۔جس میں تمام مذاہب کے ماننے والوں اور مختلف قبیلہ وخاندان والوں کو مذہبی آزادی کے ساتھ اس ملک میں رہنے اور جینے کا حق ملا

ہندوستان کی دستور سازی میں مسلمانوں کا حصہ! Read More »

آئین، جمہوریت اور حکمرانوں کا طرز عمل

اس وقت ہمارا ملک 76ویں یوم جمہوریہ کی رنگا رنگی تقاریب منانے جارہا ہے ملک کے الگ الگ گوشوں میں جمہوری اقدار کے گیت بجائے جائیں گے اور جمہوریت کی شان میں ایک طبقہ سچے گیت گاۓ گا اور ایک طبقے کی جانب سے بناوٹی قصیدے پڑھے جائیں گے

آئین، جمہوریت اور حکمرانوں کا طرز عمل Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔