پروفیسر محسن عثمانی کی تصنیفات:اہل علم وادب کی نظر میں
✍️ معصوم مرادآبادی _______________ پروفیسر محسن عثمانی ندوی ہمارے عہد کے ایک منفرد انشاء پر دازہیں۔ان کی تحریریں بڑی دلچسپی اور انہماک سے پڑھی جاتی ہیں۔وہ جدید وقدیم علوم کا سنگم ہیں۔وہ اپنی تحریروں میں عظمت رفتہ کا سراغ ہی نہیں دیتے بلکہ حالات کے جبر سے نکلنے کی راہ بھی سجھاتے ہیں۔ان کی فکر […]
پروفیسر محسن عثمانی کی تصنیفات:اہل علم وادب کی نظر میں Read More »