بیماری کاعلاج کیجئے،بیمار کانہیں

مفتی ناصرالدین مظاہری _____________ ‘’بعلبک” (لبنان)کی ایک مسجد میں تقریرکررہا تھا ،اہل مجلس بڑے مردہ دل تھے ،کسی پرمیری تقریرکاکوئی اثرنہیں ہورہا تھا، میں نے اپنی تقریرکاموضوع اللہ تعالیٰ کے اُس فرمان کے متعلق شروع کیاہواتھا کہ ہم انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں ،میں اپنی ترنگ میں وعظ کئے جارہاتھا اور […]

بیماری کاعلاج کیجئے،بیمار کانہیں Read More »

یقین محکم ،عمل پیہم کی ضرورت

✍️ عین الحق امینی قاسمی معہد عائشہ الصدیقہ بیگوسرائے ____________ حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک مرتبہ عرض کیا :یارسول اللہ ! مجھے دین اسلام کے تعلق سے ایسی بات بتا دیجئے کہ آپ کے سوا مجھے کسی

یقین محکم ،عمل پیہم کی ضرورت Read More »

مسلمانوں کا تعلیمی مسئلہ

✍️ وصی میاں خان رازی ______________ دہلی کے پرائیوٹ سکولوں میں داخلہ کے لئے اپلائی کرنے والے 3 فیصد مسلم بچوں کو ہی نرسری لیول پر ایڈمشن ملا ہے بقیہ کو علاقہ، سکول سے دوری، ماں باپ کے تعلیمی معیار، گھر کے کسی ممبر کی سکول میں سابقہ تعلیمی وابستگی نہ ہونے اور سکول سٹاف

مسلمانوں کا تعلیمی مسئلہ Read More »

جو صبر نہیں کرسکتا وہ ترقی نہیں کرسکتا

محمد قمر الزماں ندوی استاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _______________ استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک اہک خوب صورت ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔’’سنو بچو! آپ سب کو دس منٹ تک اپنی ٹافی نہیں کھانی۔‘‘یہ کہہ کہ وہ کلاس روم سے نکل گئے ۔چند لمحوں کے لیے کلا س

جو صبر نہیں کرسکتا وہ ترقی نہیں کرسکتا Read More »

فتوؤں کے خلاف کارروائی ہوئی تو جائیں گے عدالت: دارالعلوم دیوبند

متعدد اہم فیصلوں کے ساتھ شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر، جاری رہے گی آن لائن فتویٰ سروس۔ _____________ دیوبند :سمیر چودھری/سیل رواں عالمی شہرت یافتہ دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی شوریٰ کا اجلاس متعدد اہم فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس دوران اراکین شوریٰ نے غزوہِ ہند کے فتویٰ سے متعلق دارالعلوم دیوبند کی

فتوؤں کے خلاف کارروائی ہوئی تو جائیں گے عدالت: دارالعلوم دیوبند Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔