یوپی ایس سی میں ناکام ہونے والوں کو وزیر اعظم کی نصیحت
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھاکہ ’’میں ان لوگوں کی مایوسی کو سمجھتا ہوں جو سول سروسز کا امتحان پاس نہیں کر سکے؛ آپ کو مزید مواقع ملیں گے۔ بھارت: آپ کی صلاحیتوں اور طاقتوں کو ظاہر کرنے کے بہت سے مواقع فراہم کرتا ہے۔ آپ کے لئے بہترین خواہشات
یوپی ایس سی میں ناکام ہونے والوں کو وزیر اعظم کی نصیحت Read More »