یہ بدبو دار اور گندى چیز ہے ، اس سے دور رہیں
از: ڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ _________________ آج ہندوستان و پاكستان كے متعدد اہل علم حضرات نے مجهے توجہ دلائى كہ فلاں شخص كو گمراه قرار دينے كى مہم چلائى جائے، اسے بے اعتبار كر ديا جائے، بلكہ اس كے كفر كا فتوى صادر كيا جائے، اس نوع كى تحريك وقت كا اہم فريضہ اور […]
یہ بدبو دار اور گندى چیز ہے ، اس سے دور رہیں Read More »