زندگی سادہ، لیکن فکر اور نظر بلند رکھیے !
پہلے زمانے میں لوگوں کا اصول یہ تھا، زندگی تو سادہ اور رہن سہن معمولی اور نارمل ہو، لیکن فکر و عمل خیال و نظر اور تخیل و پرواز اعلیٰ اور بلند ہو، یعنی زندگی کا رہن سہن تو معمولی اور سادہ رہے، مگر فکر و نظر مروت و شرافت اور تخیل کے اعتبار سے انسان عظمت و بلندی کے مقام پر فائز رہے ۔
زندگی سادہ، لیکن فکر اور نظر بلند رکھیے ! Read More »