فقہ حنفى كى كتابوں كے پڑهنے كى ترتيب

بر صغير كے مدارس ميں فقه كى كتابوں كے متعلق ايكـ بہت بڑى غلط فہمى جڑ پكڑ گئى ہے، اور وه يه ہے كه ان كتابوں كو مدرسوں ميں دينى نصوص كى حيثيت سے پڑهايا جاتا ہے، ان كا تقدس ذہن نشين كرايا جاتا ہے، اور يه باور كرايا جاتا ہے كه حرف بحرف ان پر عمل كرنے ميں ان كى نجات ہے

فقہ حنفى كى كتابوں كے پڑهنے كى ترتيب Read More »

بہار مدرسہ بورڈ کے چیرمین سے وسطانیہ ،فوقانیہ اور مولوی کے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی درخواست

رجسٹریشن اور پرمیشن کی تاریخ میں توسیع کرنے اور ویب پورٹل میں خامیوں کودورکرنے کے لیے مدارسِ ملحقہ کے مختلف تنظیموں نے چیرمین مدرسہ بورڈ سے کی درخواست

بہار مدرسہ بورڈ کے چیرمین سے وسطانیہ ،فوقانیہ اور مولوی کے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی درخواست Read More »

یہودیت کیا ہے اور یہودی کون لوگ ہیں ؟

گزشتہ کل ہمارے قارئین میں سے ایک صاحب نے سوال کیا کہ مولانا صاحب ! یہودیت کیا ہے، اور یہودی اصلا کون لوگ ہیں ، کیا آج جو لوگ یہودی ہیں یہ اصلا اور اصولا یہودی اور اہل کتاب ہیں

یہودیت کیا ہے اور یہودی کون لوگ ہیں ؟ Read More »

ہبہ کمال ابوندیٰ:جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے !

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباریوں میں اب تک ہزاروں لوگ شہید ہوچکے ہیں، جن میں ایک بڑی تعداد بزرگوں، خواتین اور بچوں کی ہے۔حالات روزبروز سخت سے سخت ہوتے جاتے ہیں،عالمی سطح پر ایشیا سے افریقہ و امریکہ اور یورپ تک عوام سراپا احتجاج ہیں،

ہبہ کمال ابوندیٰ:جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے ! Read More »

خواتین بل بھاری اکثریت سے منظور

کم وبیش ستائیس (۲۷) برسوں سے زیر التواء خواتین رزرویشن بل جسے ہندی میں ’’ناری شکتی وندن ودھیک‘‘ کہا گیا ہے کو مودی حکومت نے ۱۹؍ ستمبر ۲۰۲۳ء کو پارلیامنٹ میں پیش کر دیا، اور برسوں کے بعد یہ منظر دیکھنے کو ملا کہ ہر پارٹی نے اس بل کی حمایت کی

خواتین بل بھاری اکثریت سے منظور Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔