Aurat Aur Islam

اسلام عورت اور جدید معاشرے کا بدلا ہوا مزاج !

انسان کی زندگی بنیادی طورپر اجتماعیت کی پابند ہوتی ہے۔وہ فطرتاً ناستک اور بے رحم بھی نہیں ہوتا ۔مگر شیطان ہمیشہ اس کے ذہن میں وسوسے ڈال کر اس کو اس کی اسی فطرت سے بغاوت پر آمادہ کرکے فساد برپا کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔یعنی وہ مختلف طریقے سے اس کے اندر تفریق پیدا کر کے ٹکڑوں میں بانٹ کر آپس میں لڑانے کی کوشش کرتا ہے ۔

اسلام عورت اور جدید معاشرے کا بدلا ہوا مزاج ! Read More »

مولانا سید طاہر حسین گیاوی کی رحلت

نہایت ذہین،متیقظ ،بیدارمغز اور ممتاز عالم دین مولانا سید طاہر حسین گیاوی کا طویل علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔مولانا کی عمر کم و بیش پچہتر سال رہی ہوگی۔انھوں نے بڑی ماجرا پرور زندگی گزاری۔طالب علمی کے زمانے سے ہی ان کا ذہن مناظرانہ، مباحثانہ اور محققانہ تھا،جس میں بعد کے دنوں میں پختگی آتی گئی اور انھوں نے اپنے لیے میدانِ عمل بھی شعبہ مناظرہ و مباحثہ کو ہی بنایا اور اس میں وہ بہت کامیاب بھی رہے

مولانا سید طاہر حسین گیاوی کی رحلت Read More »

saile rawan

مولانا سید محمد طاہر حسین گیاوی رح نے بھی داغ مفارقت دے دی

ملک کے نامور عالم دین متکلم اسلام ترجمان احناف مناظر اسلام قاطع بدعت حامی سنت حضرت سید محمد طاہر حسین گیاوی رح( پیدائش 1947ء وفات 10 جولائی 2023ء) کا آج کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ۔اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اعلیٰ علین میں جگہ عطا فرمائے وارثین متعلقین منتسبین اور تمام اہل تعلق کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

مولانا سید محمد طاہر حسین گیاوی رح نے بھی داغ مفارقت دے دی Read More »

saile rawan

مسلم پرسنل لا: ہماری بنیادی دینی ضرورت

ہندوستان ایک ایسا تکثیری ملک ہے جہاں مختلف رنگ ونسل کے انسان الگ الگ مذہبی روایتوں کے ساتھ انیکوں بولیاں بولنے والے زندگی جیتے ہیں،یہاں بسنے والے لوگوں میں مختلف” پرسنل لا “کے ماننے والے ہیں،ہر ایک کا کلچر اور تہذیب اپنے حساب سے ہے،یہاں کے دستور میں بھی اس پہلو کا پورا خیال رکھاگیا ہے

مسلم پرسنل لا: ہماری بنیادی دینی ضرورت Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔