سیل رواں

گلہائے رنگا رنگ سے ہے زینت چمن

ان دنوں پورے ملک میں یکساں سول کوڈ کا موضوع زیر بحث ہے، چونکہ مکمل ڈرافٹ ابھی پیش نہیں کیا گیا ہے اس لیے کئی حلقوں سے اس پر کوئی واضح رائے سامنے نہیں آئی ہے۔ تاہم حکومتی اعلامیہ اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے جو بیان بازی کی جا رہی ہے اس سے بہت کچھ مطلب صاف ہوجاتا ہے کہ اس بل میں کیا ہوگا۔

گلہائے رنگا رنگ سے ہے زینت چمن Read More »

سیل رواں

یکساں سول کوڈ اور اُس کے نقصانات

” یکساں سول کوڈ کا شوشہ ایک سازش ہے ملک کے خلاف ،سازش ہے مسلمانوں کے خلاف ، سازش ہے ہندووں کے خلاف ، یہ سازش ہے اس وطن کو توڑنے کی ایک منظم سازش ، لوگ بڑے چکنے چپڑے چہرے کے ساتھ چکنی چپڑی باتیں کیا کرتے ہیں ، کتنا مکر وہ ذہن ہے ان کا ،کتناگندہ دل ہے ،یہ سوچنے کی ضرورت ہے اور دیکھنے کی ضرورت ہے،دیکھنے والی نگا ہ چاہئے،چشم بینا چاہئے تو اندازہ ہوگا کہ وہ کتنی بے ایمانی کے ساتھ کام کر رہے،ہیں اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ مذہبی آزادی یا پرسنل لا کا تحفظ اور آئین کی گنجائش مسلمانوں پر یا کسی خاص طبقہ پر کوئی احسان نہیں ہے ، بلکہ یہ ملک کی ضرورت ہے “ ۔

یکساں سول کوڈ اور اُس کے نقصانات Read More »

سینے میں ناگہانی درد کو ہلکے میں نہ لیں

موت کا ایک دن معین ہے اس کا مفہوم قطعاً یہ نہیں ہے کہ اپنی صحت کے تئیں لاپرواہی برتی جائے. اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے صلاح ومشورہ اور وقت ضرورت پابندی کے ساتھ علاج شیوہ بنائیں ۔۔۔ جان ہے تو جہان ہے۔

سینے میں ناگہانی درد کو ہلکے میں نہ لیں Read More »

Taqseem -e- Warasat

تقسیم وراثت:اپنی خامیوں کا بھی جائزہ لیں

دادا کی موجودگی میں پوتے پوتیوں کے حقوق :نہ جانے کس نے یہ مسئلہ عام کر دیا ہے کہ دادا کی موجودگی میں اگر باپ کا انتقال ہو جائے تو اس کی بیوہ اور یتیم بچے وراثت سے محروم ہو جاتے ہیں ! کیا واقعی اسلام ایسے ظلم وزیادتی کو روا رکھتا ہے ؟ قطعاً نہیں ۔ وہ محروم نہیں ہوتے ہیں ان کے حقوق محجوب ہو جاتے ہیں کہ ایسی صورت میں یعنی دادا کی موجودگی میں باپ کی وفات ہو جائے تو بیوہ اور یتیم بچے محروم نہیں محجوب ہو جاتے ہیں

تقسیم وراثت:اپنی خامیوں کا بھی جائزہ لیں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔