۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

پی ایم مودی کو مشورہ کہ منی پور گھوم آئیں

اطلاعات  کے مطابق کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو جھوٹ کا ماسٹر قرار دیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ انتخابی ریاستوں کی ایک ریلی چھوڑ کر چھ ماہ سے زیادہ عرصے سے تشدد سے لڑ رہے منی پور کا دورہ کرنے کی صلاح دی ۔  کھڑگے نے کل یہاں منعقد چھتیس گڑھ حکومت کے اعتماد کانفرنس میں کہا کہ مودی کو انتخابی ریاستوں میں ایک ریلی کم کر کے بعد منی پور جانا چاہئے۔ چھ ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے، ریاست تشدد کی آگ میں جل رہی ہے۔ خواتین کو بے آبرو کرکے قتل کیا گیا، منی پور بھی ملک کا ایک حصہ ہے۔ ملک کی کسی بھی ریاست میں حالات اتنے خراب ہوں اورملک کے لوگ وہاں کے حالات پر پریشان ہوں،اس پر وزیراعظم کا خاموش رہنا حیران کن ہے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: