Arshad Madni

تصاویر سوشل میڈیا پر نہ ڈالیں

جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر مسلمانوں کو جانوروں کی قربانی کرتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔ انہوں نے درخواست کی کہ قربانی کے جانوروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کی جائیں۔ مولانا مدنی نے سرکاری ہدایات پر عمل کرنے اور ایسے جانوروں کی قربانی نہ کرنے کی درخواست کی، جن کی قربانی جائز نہیں ہے۔ مولانا مدنی نے ان پر زور دیا کہ جب کوئی جائز قربانی کو روکنے کی کوشش کرے تو انتظامیہ کو اس کی اطلاع دیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر نہ ڈالیں Read More »

uniform civil code

نفاذ یکساں سول کوڈ کے امکانات

صاحبو! یکساں سول کوڈ کے حوالے سے سابقہ تجربات اور زمینی حالات صاف چیخ چیخ کر بتارہے ہیں کہ اسے دوبارہ زندہ کرنے کے پس پردہ مقاصد واہداف کیا ہیں ؟ اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم ظاہر کو نہ دیکھیں ، بلکہ مسئلے کی تحت تک پہنچیں اورفرقہ پرست عناصر کی شاطرانہ چالوں کو ناکام بنادیں ۔ یہی تقاضائے وقت بھی ہے ، عمدہ حکمت عملی بھی ہے اور مفاد شریعت اسلامیہ بھی ۔

نفاذ یکساں سول کوڈ کے امکانات Read More »

مسلم دھرم گرو

نام نہاد”مسلم دھرم گرو” اسلام کا دفاع کرتے ہیں یا توہین ؟

اسلام کی اہانت گناہ کبیرہ ہے اس سے تقریباً ہم سب واقف ہیں لیکن کیا کوئی مسلمان ایسا کرتا ہے ؟ ہاں ایسا کرتا ہے اور اسے سمجھنے کے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان سمجھنا ضروری ہے:

نام نہاد”مسلم دھرم گرو” اسلام کا دفاع کرتے ہیں یا توہین ؟ Read More »

پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ ،ملاقات اچھی رہی، ساتھ چلنے پر اتفاق ہوا: نتیش کمار

اطلاعات کے مطابق بہار کے پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ کے اختتام کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے نتیش کمار نے کہا کہ یہ ایک اچھی میٹنگ تھی۔ ایک ساتھ آگے چلنے کا اتفاق ہوا ہے۔ ملکارجن کھرگے نے کہا کہ آئندہ اگلی میٹنگ کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ حکومت میں ہیں وہ ملک کے مفاد میں کام نہیں کر رہے ہیں۔

پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ ،ملاقات اچھی رہی، ساتھ چلنے پر اتفاق ہوا: نتیش کمار Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔