اسٹاک ایکسچینج کے چند اہم انڈیکس

بھارتی اسٹاک ایکسچینج کے دو بڑے پلیٹ فارم بی ایس ای اور این ایس ای میں بڑی تعداد میں کمپنیاں لسٹڈ ہیں۔ ہر ایک پر ریسرچ و تحقیق کرکے سرمایہ کاری کرنا دقت طلب بھی ہے اور ان پر ہمہ وقت نگاہ رکھنا دشواری سے خالی نہیں ہے۔ ایسے میں اسٹاک ایکسچینج کے ماہرین نے بہت سے انڈیکس بنائے ہیں۔

اسٹاک ایکسچینج کے چند اہم انڈیکس Read More »

طلب ، سکون اور انسان

طلب بہت ہی چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اپنے مفہوم کے لحاظ سے بہت ہی وسعت کا حامل ہے ۔دیکھا جاۓ تو انسانی دنیا کا پورا کاروبار اسی طلب اور مفاد پر ہی منحصر ہے ۔اب یہ الگ بات ہے کہ سب کی اپنی طلب کا ذائقہ اور معیار اور اس کے حصول کا طریقہ اور مفاد مختلف ہے ۔طلب اور مفاد حلال بھی ہے اور حرام بھی ہے ۔

طلب ، سکون اور انسان Read More »

اسلامی شادی میں رسمِ ہلدی کا ارتقاء اور مفاسد

اسلام نے ہمیشہ اعتدال کا درس دیاہے اور اعتدال کو پسند بھی کیا ہے، لیکن ہم شیدائیان اسلام ہیں کہ اسلام کے ہی اصول وضوابط کو اپنے اعضاء وجوارح سے مسل رہے ہیں، آسان نکاح اور مسنون شادی کو بھاری بھرکم اور گناہوں کی گٹھڑی بنارہے ہیں، دو گواہوں اور دوبول سے منعقد ہونے والے سنت کو بھیڑ اور ازدحام کا حصہ بنانے پر بہ ضد ہیں، رونمائ، منگنی، ہلدی، ابٹن،باجےگاجے،منڈپ،پنڈال،ڈیکوریشن اور شادی کارڈ کے نام پر اپنی دولت کو مانندِ پانی بہا رہے ہیں، جب کہ ارشاد خداوندی ہے’’اور اپنے مال کو(فضول)مت خرچ کرو یقینا فضول خرچ کرنے والےشیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے۔(سورۂ بنی اسرائیل )

اسلامی شادی میں رسمِ ہلدی کا ارتقاء اور مفاسد Read More »

امریکی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا دعوت نامہ……​​

وزیر اعظم نریندر مودی کو امریکی پارلیمنٹ (کانگریس) کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کی دعوت ملی ہے۔ دعوت نامے کے مطابق 22 جون کو وزیر اعظم نریندر مودی امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ جس پر وزیر اعظم نے تشکر کا اظہار کیا ہے۔

امریکی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا دعوت نامہ……​​ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔