بے روح جلسے

✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری ___________________ معاشرہ کی اصلاح میں ہر تحریک لائق تعریف ہوتی ہے، چاہے تصنیفی لائن سے ہو، تدریسی میدان سے ہو، منبرومحراب کے ذریعہ ہو، وعظ ونصیحت اور اجتماعی یا انفرادی کوششوں سے ہو، جلسوں، سیمیناروں، کارنر میٹنگوں اور گھر گھر جاکر افہام وتفہیم سے ہو ہر کوشش لائق تحسین اور ہر […]

بے روح جلسے Read More »

دینی مدارس میں جدید داخلے

مفتی ناصر الدین مظاہری _________________ جو رونقیں، جو فکر اور جو تگ و دو مدارس میں داخلے کے وقت دکھائی دیتا ہے کاش وہی دھن، وہی سرگرمی، وہی تڑپ اور وہی ذوق و شوق سال بھر طاری و جاری رہے، چونکہ داخلوں کا وقت ہے، ہر مدرسہ ہر ادارہ چند بنیادی کاغذات مانگتا ہے جس

دینی مدارس میں جدید داخلے Read More »

فضول خرچ شیطان کے بھائی ہیں

جائز راستوں میں ضرورت سے زائد خرچ کرنا فضول خرچی ہے، راہ معصیت میں ایک کوڑی خرچ کرنا بھی گناہ ہے. ✍️ عبد الغفار صدیقی ________________ رمضان کا مہینہ یوں تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی نہایت برکتوں اور سعادتوں والا ہے اور کچھ ہم مسلمان اپنی فضول خرچیوں کو ”برکت“ کے خوبصورت نام

فضول خرچ شیطان کے بھائی ہیں Read More »

بہت جلد سب کچھ بدل گیا

✍️ جاوید اختر بھارتی ______________ رمضان کے تیس روزے رکھنے کے بعد امت مسلمہ نے عید الفطر کا تہوار منایا مسجدیں ویران ہونا شروع ہوگئیں یعنی نمازیوں کی تعداد گھٹنے لگی جبکہ اذانیں آج بھی ہورہی ہیں اقامت آج بھی کہی جارہی ہیں کم تعدد میں ہی مگر جماعت آج بھی قائم ہورہی ہے ائمہ

بہت جلد سب کچھ بدل گیا Read More »

مسلمان كا مقام

✍️  ڈاكٹر محمد اكرم ندوى ________________ مسلمان كا مقام كيا ہے؟ اس سوال كا جواب يه جاننے پر منحصر ہے كه خود مسلمان كيا ہے؟ شايد يه سوال عجيب لگے، كيونكه "مسلمان” ايكـ كثير الاستعمال لفظ ہے، دنيا ميں ہر جگه يه لفظ مختلف شكلوں ميں بولا جاتا ہے، يه تعجب كسى حد تكـ بر

مسلمان كا مقام Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔