علم و حکمت کے میدان میں آگے بڑھ کر اپنی عظمت رفتہ کو دوبارہ حاصل کیجئے:حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی

اللہ اور اس کے رسول کی محبت ایمان والے کے لیے سب سے زیادہ ضروری چیز ہے ۔ ہمیں ہر کام اللہ کی رضا کے لیے اس کے حکموں کے مطابق ، اس کے پیغمبر کے بتائے ہوئے طریقہ پر اور اس کی بھیجی ہوئی کتاب کی رہنمائی میں کرنا چاہئے۔اللہ تعالیٰ نے یہ کتاب ہمیں اس لیے عطا کی تاکہ ہم اپنے ایمان کی حفاظت اس کتاب کے ذریعہ کر سکیں اور اس کی رہنمائی میں اپنی زندگی کے تمام مراحل گزار سکیں اور پوری دنیا کو خیر کی دعوت دے سکیں اور ان کے سامنے اسلام کی اچھائی اور اس کی خوبصورتی کو پیش کر سکیں۔

علم و حکمت کے میدان میں آگے بڑھ کر اپنی عظمت رفتہ کو دوبارہ حاصل کیجئے:حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی Read More »

محمد حسن قاسمی

حضرت مولانا سیدنظام الدین صاحب کی ذات گرامی تاریخ امارت کا ایک زریں عہد

حضرت مولانا سیدنظام الدین صاحب کی ذات گرامی تاریخ امارت کا ایک زریں عہد از قلم: احمد حسین قاسمی مدنی معاون ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ _______________________ عمر باید مرد پختہ کار آید چنیں در دیار ہندفخرروزگار آید چنیں تاریخ امارت کا رجل عظیم: امارت شرعیہ کی تاریخ میں اس کےبانی حضرت مولانا ابو

حضرت مولانا سیدنظام الدین صاحب کی ذات گرامی تاریخ امارت کا ایک زریں عہد Read More »

جد وجہد آزادی میں امارت شرعیہ کا کردار

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ __________________ امارت شرعیہ کے اکابر نے غلام ہندوستان کو آزاد کرانے کے لئے جو جہد کی، وہ تاریخ کا روشن باب ہے،ترک موالات، خلافت تحریک میں شمولیت اورانڈی پینڈینٹ پارٹی کا قیام تحریک آزادی کو ہی کمک پہونچانے کی کوشش تھی، بانی

جد وجہد آزادی میں امارت شرعیہ کا کردار Read More »

حیات مولانابشارت کریم گڑھولویؒ- میرا مطالعہ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ _____________________ مولاناڈاکٹر محمد عالم قاسمی با فیض عالم دین ہیں، لکھتے ہیں، بولتے ہیں، پڑھتے ہیں،مجلس میں مشورے دیتے ہیں، امامت وخطابت کے ساتھ تنظیمی ذمہ داریاں بھی نبھاتے ہیں، تستعلیقی انداز اور وضع قطع کے ساتھ زندگی گذار تے ہیں، ان

حیات مولانابشارت کریم گڑھولویؒ- میرا مطالعہ Read More »

امارت شرعیہ کے پہلے مبلغ حضرت مولانا یاسین قاسمی

✍️ سرفرازاحمدقاسمی،حیدرآباد 8099695186 ___________________ علمائے بھاگلپور سے متعلق میری کتاب زیرترتیب ہے اور اس پرکام جاری ہے، مہینوں قبل شیخ القراء حضرت قاری احمداللہ صاحب (1944تا10فروری 2024) سے بذریعہ فون ایک دن میری گفتگو ہورہی تھی کہ اسی درمیان قاری صاحب نے مجھ سےپوچھ لیاکہ” علمائے بھاگلپورپر جو کام آپ نے شروع کیاتھا وہ کہاں

امارت شرعیہ کے پہلے مبلغ حضرت مولانا یاسین قاسمی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔