آرٹیکل 30 کے اختیارات بغیر تعلیم اورسند کے زبان اورثقافت کاتحفظ نہیں کرسکتا : حضرت امیرشریعت
امارت شرعیہ کے زیراہتمام باپو سبھاگار پٹنہ میں منعقد مدارس اسلامیہ کنونشن میں چاروں ریاستوں کےنمائندگان مدارس اور ارباب فکر ودانش کے تاریخی اجتماع سے دیگرعلماء و دانشوروں کے خطابات