حضرت حسین رضی اللہ عنہ

محمد فہیم الدین بجنوری ________________ حضرت حسین رضی اللہ عنہ اولوالعزم اور جہانگیر طبیعت کے مالک تھے، شاہین صفت انسان کو فروتنی کے درس سے متاثر کرنا ممکن نہیں ہوتا، خود دار، ذی وقار، باوزن، حوصلہ مند، بلند ہمت اور روشن ضمیر شخص کو مداہنت یا عاجزانہ مصالحت کے گرداب میں محصور نہیں کیا جا […]

حضرت حسین رضی اللہ عنہ Read More »