نئے ہندوستان میں جمہوریت کا مستقبل
محمد علم اللہ (نئ دہلی) ہندستان تبدیلی کے دورانیہ سے گزررہاہے۔اس تبدیل ہوتے ہندستان کی دو توضیحات ممکن ہیں۔ظاہر ہے کہ اس عبوری ہندستان کا مستقبل ترقی پذیر ہے جس میں کسی بھی قسم کی مداخلت کے دومختلف طریقے ہوسکتے ہیں۔اولین توضیح تو یہ ہے کہ ہمارے سامنے جو ہندستان ہے وہ تتر بتر ہوچکاہے۔اس […]
نئے ہندوستان میں جمہوریت کا مستقبل Read More »