سفر، سفرا اور چند احتیاطی پہلو
ماہ رمضان المبارک قریب سے قریب تر ہورہا ہے ، دینی مدارس کے لئے سفراء و ذمہ داران حصول یابی کے لئے نکل پڑے ہیں ، نہ دن میں چین نہ رات میں سکون ، نہ افطار کا سامان نہ سحر کا نظام ، جہاں جو کچھ مل گیا کھالیا نہیں ملا تو صبر سے کام لیا۔
سفر، سفرا اور چند احتیاطی پہلو Read More »